- الإعلانات -

کراچی: جناح اسپتال میں طلبہ تنظیموں کا جھگڑا، تین افراد زخمی

کراچی: جناح اسپتال میں دوطلبہ تنظیموں میں جھگڑے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا جھنڈا لگانے پر ہوا جس کے پیش نظر طلبا مشتعل ہوگئے اور جھگڑے کے نتیجے میں 3 افراد متاثر ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے پولیس اور رینجرزکوطلب کرلیا تاہم اب اسپتال میں حالات قابو میں ہیں