- الإعلانات -

ایچ اینڈ ایس کے پروجیکٹ آٹوگراف کا شاندار افتتاح تقریب میں مشہور سماجی شخصیات کی شرکت

دبئی، چین، انگولا، روس، کینیڈا، کرغزستان کے بعد  اب پاکستان میں متحدہ عرب امارات  کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنیایچ اینڈ ایس نے مورخہ 3 جون بروز جمعہ بمقام ہوٹل پرل کانٹی نینٹل، لاہور میں ایک میگا ایونٹکے  دوران 11-ارب روپے کے ہائی رائز رہائشی پروجیکٹ آٹوگراف  کا افتتاح کر دیا  ہے۔ اس تقریب میں آٹو گراف پروجیکٹ کے ماڈل کی رونمائی بھی کی گئی۔

آٹوگراف، 21 منزلوں پر مشتمل ہونے کے ساتھ  286 فٹ فلک بوس رہائشی  عمارت ہے ۔اس موقع پر آٹوگراف کے   10 کنال پر مشتمل پانچ قسم کے لگژری اپارٹمنٹس اور اسکائی مینشنز کے ماڈلز کی  شرکاء کیلئے نمائش کی گئی ۔

ایچ اینڈ ایس کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پروجیکٹکے باقاعدہ آغاز کے ساتھ  رئیل اسٹیٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونے کا موقع فراہم کیا گیا۔ اس شاندارتقریب  کی صدارتایچ اینڈ ایس کے گروپ وائس چیئر مین  حق سن ۔ایچ اینڈ ایس   جناب عماد حق اور گروپ وائس چیئرمین وگروپ سی ای او ، ایچ اینڈ ایس جناب سعد حق نے کی ۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں، کمپنی کے ڈائریکٹرز نے پروجیکٹ کے لیے اپنینیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم رئیل اسٹیٹ کمیونٹی اور اس سے جڑے اسٹیک ہولڈرز  کے ساتھ مضبو ط تعلق قائم کر نا چاہتے ہیں۔ ان کا  مزید کہانا تھا کہ ”رئیل اسٹیٹ سیکٹر: کلائنٹس، کمپنی اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے درمیان تعاون کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ہے “۔

کمپنی کے  ڈائریکٹرز نےپروجیکٹ کے  بارے میںاظہار خیال کرتے ہوئے آٹو گراف کے مستقبل کے رہائشیوں کے لیے دنیا کی بہترین سہولیات کی فراہمی کییقین دہانی کرائی ۔  انھوں نے کہا کہ آٹوگراف میں رہائشیوں کیلئے کمیونٹی لائف اسٹائل اتنا اچھا ہے جتنا کہ دبئی جیسی جگہوں پررہائشیوں کو مل رہا ہے۔ علاوہ ازیں ہم پاکستان میں اعلیٰ معیار زندگی اور شہری طرز زندگی کی سہولیاتکی فراہمی ممکن بنانا چاہتے  ہیں جو کہ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔

اس تقریب میںمشہور سماجی شخصیات اور سو شل میڈیا انفلوئسرز نے بھی شرکت کیجس میں  مشال خان (آٹو گراف کے برانڈ ایمبیسیڈر)، فراز منان، شازیہ دین، شازریٰ خالد، علینہ آصف، زہرہ شاہجہاں، سیف رحمان، سلینہ خان، شرینہ چغتائی، بشریٰبٹ، یاسر جسوال، سبیکا امام، اور منیب نوازوغیرہ شامل ہیں ۔ اس تقریب کی جھلکیاںمعروف سماجی شخصیات کے  سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی صورت میں نظر آئیں۔ ان تمام افراد نے پاکستان میں ایچ اینڈ ایس کے  اس پروجیکٹ کا  خیرمقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہایچ اینڈ ایس نہ صرف دبئی کی نمبر ون کمپنی ہے بلکہ یہ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بھی ایک انقلاب لانے کے لیے تیار ہے۔

لاہورآنے والے دنوں میں ایچ اینڈ ایس جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کے لیے ہاٹ سپاٹ بن گیا ہے ۔ اب ملک کے فیشنحب  میں ہر بڑی کمپنی  برانڈ امیج قائم کرنا چاہتی ہے اور  آٹوگراف کی تعمیر دریائے راوی کے شہر میں ایک سنگ میل کا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ایچ اینڈ ایس نے پہلے ہی شہر کے اندر گلبرگ 18 میں ایچ اینڈ ایس ہوٹل اور ون لبرٹی مال جیسے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہےاور اب  آٹوگراف کی تعمیر سے شہر میں کمپنی کا تیسرا پروجیکٹتعمیر ہونے جارہا ہے۔ کمپنی ملک میں40 ارب روپے تک کے منصوبوں کی تعمیر کا آغاز کر چکی ہے اور 2024 تک ملک میں تقریباً 100 ارب روپے کی ترقیاتیمنصو بوں کے آغاز کا ارادہ رکھتی ہے ۔ ایچ اینڈ ایس تعمیراتی شعبے میں 25  سال کا تجربہ رکھتی ہے اور اس وقت متحدہ عرب امارات کی نمبرون  رئیل اسٹیٹ کمپنی ہے۔ کمپنی  نے بین الاقوامی  سطح پر معروف ناموں جیسے کہ نخیل،ایمار، میراس، اور دمک  کی طرف سے متعدد ایوارڈزاپنے نام کیئے ہیں ۔