- الإعلانات -

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا،الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔

الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے، صدر نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے کے بجائے واپس بھیج دیا تھا، مشترکہ اجلاس سے الیکشن ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔