- الإعلانات -

کراچی:ایم کیو ایم کے مزید 3 غیرقانونی دفاتر گرادیئے گئے

تینوں دفاتر ایم کیو ایم کے گڑھ عزیز آباد میں گرائے گئےہیں۔گزشتہ روز ضلع وسطی اور غربی میں متحدہ کے 13دفاترکو گرایا گیا تھاجبکہ اب تک 218 دفاتر سیل ہوئے۔