- الإعلانات -

پی ٹی آئی کا جلسہ:مشکوک شخص سے پستول برآمد

اسلام آباد۔۔۔۔ تحریک انصاف کے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں والےجلسہ میںداخل ہونے ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پسٹل سعید غنی نامی شخص سے برآمد ہوا  اور مشکوک شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسلحہ بردار شخص کے پی پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کا ملازم ہے، پکڑے گئے شخص سے 30 بور  پستول  اور  دس راؤنڈز برآمد ہوئے ہیں۔