- الإعلانات -

  عمران خان پورے ملک کی آواز ہے  شیخ رشید

اسلام آباد  سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں، عمر کے اس حصے میں اب میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔ جس طرح پاکستان کی فوج پورے ملک کی آواز ہے اسی طرح اب عمران خان پورے ملک کی آواز ہے۔ آج عمران خان کی قیادت میں انقلاب آ گیا،، امپورٹڈ حکومت کو کہتا ہوں، جولائی بہت اہم ہے، 17 جولائی کو پی ٹی آئی کو جتوا کر حکومت کو دفن کر دینگے، یہ لوگ ملک نہیں چلا سکتے، میں تمام اداروں سے یہ کہتا ہوں جلد الیکشن کا اعلان کرا دیا جائے کیونکہ پاکستان کی بہتری اسی میں ہے کہ فوری الیکشن کروائے جائیںیہ بات پریڈ گراؤنڈ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیٰ