- الإعلانات -

عمرہ زائیرین کے لیئے کرونا ویکسین کی شرط ختم

ریاض۔۔۔۔۔۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال عمرہ زائیرین کے لیئے کرونا ویکسین کی شرط ختم کر دی ہے یہ نبات وزارت حج و عمرہ کے ترجمان نے بتائی ترجمان کے مطابق حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والے زائرین کو مسجدالحرام ومسجدنبوی میں نمازیں ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے مگر اس حوالے سے : شرط یہ ہے کہخود "کورونا” سے متاثرہ نہ ہوں اور نا کسی متاثرہ شخص سے رابطہ کیا ہو ترجمان کے مطابق مکہ مکرمہ۔ نئے عمرہ سیزن میں 3 دن کے اندر 6,000 سے زائد زائرین نے عمرہ اداکیا، اور ابتک :اس سال دنیابھر میں ابتک 20,000 سے زیادہ عمرہ ویزے جاری کئے جا چکے ہیں