- الإعلانات -

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ 

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ ملک بھر میں کرونا کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو افراد انتقال کر گئے ہیں یہ بات نیشنل ینسٹی تیوٹ آف ہیلتھ نے بتائی ہے این آئی ایچ کے ترجمان کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.85 فیصد دیکھنے میں آئی ہے ترجمان نے کہا کہ شہری اس وبائی مرض سے بچنے کے لیئے ماسک کا استعمال باقائیدگی سے کرایں اور رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کرایں