- الإعلانات -

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی۔۔۔۔۔۔۔سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے یہ پابندی
چھ محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک عائد رہے گی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی
محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ بچے ، بزرگ اور صحافی پابندی سے استثنی ہوگا