- الإعلانات -

۔ سابق وزیر اعظم ‏عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی رہایشگاہ آمد

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم ‏عمران خان کی شہید کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد،لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا کہ قوم اپنے بہادر فوجیوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے