- الإعلانات -

پان فروش کی بیٹی کا تعلیمی بورڈ کراچی سالانہ امتحانات نتائج پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن-

پہلی پوزیشن ہولڈر آسیہ خالد نے کہا کہ وہ ڈاکٹر بننے کی خواہشمند ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کی پان کی دکان ہے جس پر انہیں فخر ہے۔

آسیہ خالد کا کہنا ہے کہ میرا تعلق غریب گھرانے سے ہے میں پڑھ لکھ کر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتی ہوں تاکہ اپنے والد کی مدد کر سکوں۔