- الإعلانات -

وزیراعلیٰ سندھ کا گاڑیاں جلانے کے واقعات پر برہمی کا اظہار آئی جی سندھ کو فون

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جس نے بھی گاڑیاں جلائیں اسے کسی قیمت پر نہ بخشا جائے، توڑ پھوڑ، گاڑیاں جلانے اور خوف کی فضا پیدا کرنے والوں کے دن گئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، آئی جی رپورٹ دیں کہ گاڑیاں کس نے جلائیں۔