- الإعلانات -

پاکستان کے معروف ریسرچ سکالرعمران ملک کا ایس کے نیازی کو اپنی کتاب ”زلزلہ پاکستان 2005ء“ تحفہ پیش

پاکستان کے  معروف ریسرچ سکالر اوردفتر خارجہ کے آفیسر عمران ملک پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور روز نیوز کے چیف ایگزیکٹو ایس کے نیازی کو اپنی کتاب ”زلزلہ پاکستان 2005ء“ پیش تحفہ کررہے ہیں-