- الإعلانات -

انڈیا دنیا کی توجہ کشمیر کے مسئلے سےہٹانا چاہتا ہے,مزیدجانئیے

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر گولہ باری اور سرجیکل سٹرائکس کرنے کے دعوے کر کے انڈیا دنیا کی توجہ کشمیر کے مسئلے سے ہٹا کر پاک ۔ انڈيا کشیدگی کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔