- الإعلانات -

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خٹک گرفتار

ایس ایس پی ساؤتھ عدیل چانڈیو کے مطابق گل فراز خٹک کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج ہیں، مقدمات میں املاک کونقصان پہنچانے اور کارکنوں کواکسانے کی دفعات شامل ہیں۔

گل فراز خٹک کے متعدد عدالتوں سے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں۔