- الإعلانات -

کل بھوشن یادو اور کشمیر کے معاملات پر ارکان پارلیمنٹ کی رائے

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ کل بھوشن کا معاملہ مسلسل اقوام متحدہ میں اٹھا رہے ہیں، اس پر مزید ڈوزیئر بھی دیں گے۔

جماعت اسلامی کے طارق اللہ نے تجویز دی کہ کشمیر پر دفتر خارجہ میں ڈیسک بنائی جائے جو ہر چھ ماہ بعد پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کرے۔

جے یو آئی کے حافظ حمد اللہ کہتے ہیں کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں ۔