- الإعلانات -

خون کے آخری قطرے تک جدو جہد آزادی جاری رکھیں گے,ہ میرے شوہر کی زندگی کو شدید خطرہ ہے

حریت رہنما مشعال ملک نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال اور یاسین ملک کو سینٹرل جیل منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے بتایا کہ ان کے شوہر کو جیل میں شدید خطرات ہیں، یاسین ملک کا دل ٹھیک سے کام نہیں کررہا ہے