- الإعلانات -

لاھور میں بھی سیف سٹی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے,مزیدجانئیے

اسلام آباد کے بعد لاھور میں بھی سیف سٹی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت پورے شہر کو کیمروں کی مسلسل نگرانی میں دیا جا چکا ہے۔ یہ کیمرے اور تربیت یافتہ پولیس اہلکار ان کیمروں کو جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ ٹریفک کا بہاؤ برقرار رکھنے کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔