- الإعلانات -

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آن لائن پاسپورٹ کی سروس کا افتتاح کردیا

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آن لائن پاسپورٹ کی سروس کا افتتاح کردیا گیا ہے تاہم آئندہ جون تک عوام کے لیے ای پاسپورٹ کا مکمل آغاز  اور جلد آن لائن پاسپورٹ کا سسٹم رائج ہوجائے گا

چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ 2 سال کے اندر پاکستان کے طول و عرض اور عالمی سطح پر آن لائن پاسپورٹ کے سلسلے کو پھیلایا جائے گا جو 10 سال کی مدت کے لیے ہوگا، سروس ابتدائی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شروع کی گئی ہے تاہم پہلے مرحلے میں ڈپلومیٹک اور آفیشل پاسپورٹ تیار یے جائیں گے