- الإعلانات -

نفیس ذکریا:سیزفائر معائدے کی خلاف ورزی کی, نوے مرتبہ ایل اوسی پر فائرنگ

ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہےکہ بھارت نے رواں سال نوے مرتبہ ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ کرکے سیزفائر معائدے کی خلاف ورزی کی۔

ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور کنٹرول لائن پر دو مرتبہ بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ بھارت نے رواں سال نوے سے زائد مرتبہ کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کرکے سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی