- الإعلانات -

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف کی ملاقات

 

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اور علاقائی سلامتی کےا مور پربات چیت کی گئی۔