- الإعلانات -

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں،9ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائی اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ،کورنگی ،ملیر،گلبرگ،لیاقت آباد اوراورنگی ٹاون میں کی گئیں ۔

ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران نو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا، ملزمان میں 2کا تعلق کالعدم تنظیم سےہے۔