- الإعلانات -

کیشدگی کو تین ماہ, کشمیری نماز جمعہ سے محروم

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کیشدگی کو تین ماہ ہوگئے۔ کشمیری تین ماہ سے زائد عرصے سے نماز جمعہ کشمیری کی ادائیگی سے محروم ہیں۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر آج احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی کو 3 ماہ سے زائد ہوگئے۔وادی میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور معمول کی زندگی مفلوج ہے۔

بھارتی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے بہانے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے آزادی مارچ میں شرکت پر درجنوں سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر آج نام نہاد اسمبلی کے ارکان کے گھر کی جانب مارچ کیا جائے گا اور دھرنا دیا جائے گا