- الإعلانات -

جسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں فل بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے,اسلام آباد دھرناروکنےکی بھر پور کو ششیں

لاہورہائی کورٹ نےپی ٹی آئی کا دھرناروکنےکی درخواست پر سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دےدیا۔

مقامی شہری عاطف ستار نے2 نومبر کو پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں دھرنا روکنے کے لیے درخواست ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

درخواست کی سماعت کے لیےجسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں فل بنچ تشکیل دیا گیا ہے ،بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس انوارالحق اور قاسم خان شامل ہیں۔فل بنچ 26 اکتوبر سے درخواست کی سماعت کرے گا