- الإعلانات -

پرویز خٹک نے طبل جنگ بجادیا

ایک بیان میں پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ نواز شریف کل کوہاٹ سے ہوکر گئے ، ہم نے تو کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،اگر میرے آنے پر بھی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

یہ میرے صوبے کامسئلہ ہے ، میں خاموش ہوکر نہیں بیٹھ سکتا،اگر کچھ نہیں کرسکتا تو میں کس کام کا وزیراعلیٰ ہوں ،ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں ۔