- الإعلانات -

اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کو 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا کرنے کی اجازت مل گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا کرنے کی اجازت مل گئی۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا کرنے کی اجازت دے دی گئی.اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر عوام کی تعداد زیادہ ہوئی تو ایکپریس وےپر دھرنادے سکتے ہیں