- الإعلانات -

حضرو میں پولیس کی پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ

موٹروے پر پنجاب کا خیبرپختونخوا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، موٹروے کو کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے اٹک پُل پر میت کو روکنے کا نوٹس لے لیا انہوں نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ میت کی منتقلی کے لیے فوری ہیلی کاپٹر بھیجا جائے ۔