- الإعلانات -

گڈانی شپ بریکنگ میں لنگر انداز بحری جہاز میں دھماکہ,3افراد جاں بحق اور30زخمی

بلوچستان کے علاقے گڈانی میں لنگر انداز بحری جہاز میں دھماکے سے 3افراد جاں بحق اور30زخمی ہوگئے۔

تف گڈانی شپ بریکنگ میں لنگر انداز بحری جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ، جس کے نتیجے میں 3افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 30زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔

دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور لاشوں و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا