- الإعلانات -

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس,ملکی صورتحال کا جائزہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح دس بجے اسلام آباد میں ہو گا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی صورتحال سمیت عدالت عظمی میں جاری پاناما مقدمے پہ بھی ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

اجلاس میں کمپنیز ترمیمی بل پر بھی غور ہو گا۔