- الإعلانات -

پشاور: ٹرک اور کوچ کے درمیان تصادم، شخص جاں بحق

پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کوہاٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اگے سے گزرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کے باعث ایک شخص جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے