- الإعلانات -

کراچی پولیس کی جانب سے ہائی پروفائیل کیس حل کرنے پر وزیر اعلیٰ کی پریس کانفرنس

کراچی پولیس نے چار ہائی پروفائیل کیس حل کرنے کی دعویٰ کی ہے جس سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں