- الإعلانات -

جلد پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم کا اعلان کروں گا، بلاول

انہوں نے کہا کہ پرامید ہوں کہ سب مل کر یہاں کام کریں گے تو یہاں سے انتخاب بھی جیتیں گے اور پورے پنجاب میں جیتیں گے، کوئی یو ٹرن نہیں ہوگا، ہم اپنے چار مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپنےچاروں مطالبات پر کوئی یوٹرن نہیں لیں گے، ابھی ہمارا نعرہ ’’گونثارگو‘‘ ہے، 27دسمبرتک ہمارے چار مطالبات نہ مانے گئے تو ’’گونوازگو‘‘ کا نعرہ لگائیں گے۔