- الإعلانات -

ایم کیوایم لندن نےپاکستان کو قبرستان آنے نہیں دیا،کھوڑو

بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے انسانیت کی خدمت کا درس دیا ہے ۔

نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ امن وامان کے لیے لاء انفورسمنٹ ایجنسیاں کافی ہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے۔