- الإعلانات -

پاکستانی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور سے دبئی روانہ ہو رہی تھی دورانِ تلاشی ان کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد ہوئیں ۔جس پر خاتون کو مزید تحقیقات کی غرض سے حراست میں لے لیا گیا۔ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے خاتون مسافر کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد کر لیں ،خاتون کوتحقیقات کے لئے حراست میں لے لیا گیا