- الإعلانات -

وزیر اعظم کا جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم میاں نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جہانگیر بدر سیاستدان کے ساتھ اچھے انسان بھی تھے،میرا ان کے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جہانگیر بدر دل کے بہت اچھے انسان تھے ، میں ان کی شادی میں بھی شریک ہوا تھا، میرے دل میں ان کی بہت اچھی یادیں ہیں۔