- الإعلانات -

وزیر اعظم کی بس پر بھارتی فائرنگ کی سخت مذمت

وزیر اعظم نے بھارتی فائرنگ سے شہادتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہادت پانےوالے بہادر فوجی جوان بلند رتبے پر فائز ہوئے ہیں، شہید بہادرجوانوں نے مادر وطن کےدفاع کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، قوم شہید جوانوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔