- الإعلانات -

پنجاب حکومت نےبسنت منانےکی منظوری دے دی

لاہوریو!تیاریاں پکڑ لو،پنجاب حکومت نےبسنت منانےکی منظوری دے دی ہے،وزیر تعلیم و کھیل پنجاب رانا مشہوداحمد خان نے پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیاہے۔

رانا مشہود کا کہنا ہے کہ بسنت کمیٹی نے شہرمیں بسنت منانے کی منظوری دےدی ہے،سیکیورٹی انتظامات مکمل کرکےبسنت فیسٹیول فروری میں منعقدہوگا۔پہلےبرس بسنت کااہتمام شہرکےمخصوص مقامات پرکیاجائےگا۔

رانامشہود نے مزید کہا کہ اسپورٹس اینڈ ٹورازم ایکسپو 14 اور 15 جنوری کو لاہور میں ہوگی،24 ممالک کو ایکسپو میں