- الإعلانات -

شہداکا قرض اتارنے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ،آرمی چیف

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی دوسری برسی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی ضرب ہمیں اپنےمقصدسےہٹانےمیں ناکام رہی۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ جب تک ہرشہیدبچےکےخون کاحساب نہیں لےلیتےچین سےنہیں بیٹھیں گے۔

آرمی چیف نے اس قبل یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی ،اس موقع پر جگر کے ٹکڑوں کی یاد میں مائوں کی آنکھیں چھلک پڑیں۔