- الإعلانات -

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا رہی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔