- الإعلانات -

میرواعظ عمر فاروق کا بینظیر کی برسی پر بلاول کیلئے پیغام

کشمیری رہنما نے اپنےپیغام میں کہا کہ اللہ آپ کو والدہ کا مشن آگے لے جانے کی ہمت و طاقت عطا کرے ۔

بلاول بھٹو نے میر واعظ عمر فاروق کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔