- الإعلانات -

جہلم: پاکستانی نژاد جرمن خاتون کے قتل کیس میں پیش رفت

مقتولہ کے بیٹے عمار کا کہنا ہے کہ والد نے پہلے ہوائی فائرکیا، روکنے کے باوجود والد نے دوسری گولی والدہ پرچلادی ۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے قتل میں استعمال کیا گیا پستول برآمد کرلیا ہے۔ جرمنی سے آنے والی ڈاکٹرعظمیٰ کو 27دسمبر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا ۔