- الإعلانات -

گورنر سندھ کی نماز جنازہ کل گورنر ہاؤس میں ادا کی جائیگ

گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو باغ جناح میں ادا کی جانی تھی تاہم اب نئے شیڈول کے مطابق نماز جنازہ کل گورنر ہاؤس میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

گورنر سندھ کے انتقال پر سندھ بھر میں سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، کراچی کی اہم عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔