- الإعلانات -

وزیرداخلہ بلوچستان کےہیلی کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

وزیرداخلہ قلات میں ریسکیوآپریشن کی سرگرمیوں کاجائزہ لینےگئےتھے۔فنی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرکوواپس کوئٹہ اتاراگیا۔

ہیلی کاپٹرمیں وزیرداخلہ سرفرازبگٹی سمیت7افرادسوارتھے۔