- الإعلانات -

پیٹریاٹ کی 16ویں سالگرہ, پیٹریاٹ کی ٹیم اور ایس کے نیازی کو مبارکباد.

ڈیلی پیٹریاٹ کی16ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایڈیٹر سردار خان نیازی کا کہنا تھا کہ اخبار کی کامیابی کارکنوں کے تعاون سے ممکن ہوئی۔اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی، کیپٹن(ر)صفدر،سرمد علی اور امجد شعیب بھی موجود تھے

پیٹریاٹ کی ٹیم اور ایس کے نیازی کو مبارکباد دیتا ہوں .میں سردار خان نیازی کا فین ہوں،سرمد علی

ایس کے نیازی استحکام پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں.الیکٹرانک میڈیا معاشرتی بے راہ روی کی وجہ بن رہا ہے

کئی چینلز گلہ کرتے ہیں میں صرف روز نیوز پر جاتا ہوں،کیپٹن-آج پیٹریاٹ کی 16ویں سالگرہ ہے ،کیپٹن -انشاءاللہ 116ویں سالگرہ بھی آئے گی،کیپٹن-

ایس کے نیازی نے صحافت کی حرمت کو بچایا پرنٹ میڈیا ہی اصل صحافت ہے پرنٹ میڈیا کی پہچان ہمیشہ برقرار رہے گی ٹی وی چینلز پر آنیوالے کئی اینکر ساکھ کھو بیٹھے ہیں ایس کے نیازی نے صحافت میں طویل جدوجہد کی ہے پیٹریاٹ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں گورنمنٹ کا ضابطہ اخلاق بعد میں آیا-ایس کے نیازی پہلے ضابطہ اخلاق بنا کر عمل پیرا ہوئے-میری اس ادارے سے کافی عرصہ وابستگی رہی ہے،عرفان صدیقی

کرپشن کے خاتمے کے لئے صحافت بہترین ہتھیار ہے، پیٹریاٹ نے صحافت میں تاریخی خدمات سر انجام دیں.امجد شعیب

ایس کے نیازی نے میڈیا ہاو ¿س کیلئے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے  میں بھی اس ادارے کی ٹیم کا اڑھائی سال سے حصہ ہوں

مجید نظامی اور عرفان صدیقی کو استاد تصور کرتا ہوں، دشمنوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا، عرفان صدیقی اور کیپٹن (ر)صفدر دیانتداری ،ایمانداری کی مثال ہیں

ہمیشہ ہر دباو ¿ کو نظر انداز کرکے بے باک صحافت کی صحافت کو ایک مقدس پیشہ سمجھ کر اختیار کیا میرا گروپ حق و سچ کے علم کو ہمیشہ بلند رکھے گا- ایس کے نیازی