- الإعلانات -

سی پیک سے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھ گئی،وزیراعظم

وزیر اعظم نوازشریف نے پاک بحریہ کی کثیرالملکی امن مشقوں پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک شروع ہونے سے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

انہوں نے مشقوں میںسمندرپارسےشرکت کرنےوالوں کاگرمجوشی سے خیر مقدم کرتےہیں،خوشی ہے امن مشقوں کےذریعےپاک بحریہ میری ٹائم کے شعبے میں پل کاکرداراداکرے گی۔

وزیر اعظم نے پیغام میں کہا کہ خوشی ہے کہ مشرق اورمغرب سے بحری افواج ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیں، سی پیک پورے خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔