- الإعلانات -

چارسدہ میں ہلاک دہشت گردوں کے فنگرپرنٹس حاصل

واقعہ چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری میں پیش آیا تھا جس میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنائی گئی اور تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

ڈی پی او سہیل خالد کا کہناہے کہ دہشت گرد مہمند ایجنسی سے شب قدر میں داخل ہوئے۔ ان کا مقصد سیشن جج اورسول ججز کو نشانہ بناناتھا۔