- الإعلانات -

نیب کی کاروائی، پیپلز پارٹی کا اہم رکن گرفتار

کراچی :پاکستان کے قومی احتساب بیورو سندھ نے کرپشن اور زمینوں پر ناجائز قبضے کے الزامات میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرﺅف کھوسہ کو گرفتار کرلیا ترجمان سندھ نیب نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عبدالرﺅف کھوسہ کو سکھر سے گرفتار کرنے کے بعد مزید تحقیقات کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ عبدالرﺅف کھوسہ کرپشن بھتہ خوری اور زمینوں پر ناجائز قبضے سمیت مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔