- الإعلانات -

پاک چین اقتصادی راہداری کا سفر محفوظ ہے،وزیراعظم

وزیراعظم نے اس دوران گوادر پسنی روڈ پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ بھی لیا ،ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر بھی موجودتھے۔

وزیر اعظم آج صبح دو روزہ دورے پر کراچی سے گوادر روانہ ہوئے ہیں،وہ دورے میں سی پیک کے تحت بننے والی سڑکوں اور گوادر کے ترقیاتی منصوبہ کا جائزہ بھی لیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔