- الإعلانات -

حسین حقانی سے متعلق سابق وزیراعظم گیلانی کا خط منظر عام پر

وزیر اعظم ہاؤس کی اس وقت کی پرنسپل سیکریٹری نرگس سیٹھی نے اجازت نامے پر دستخط کیے ۔ حسین حقانی کو معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس کو رپورٹ کرنے کے لیے کہا گیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے خط پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دور میں ایک بھی ویزا طریقہ کارکے بغیر جاری نہیں ہوا،اس معاملےکی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سوالات ایبٹ آباد کمیشن میں بھی اٹھائے گئے تھےاسکی رپورٹ منظرعام پرلائی جائے۔