- الإعلانات -

خواجہ اظہار، روف صدیقی ودیگر کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء خواجہ اظہار،روف صدیقی ،قمر منصور و دیگر پیش ہوئے۔

عدالت نے مقدمے کی آئندہ سماعت 20مئی کو کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔